05:43 pm
وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کے کلائمٹ چینج سیشن میں  ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کے کلائمٹ چینج سیشن میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے بتایا کہ اجلاس شام 6 بجے سے 8 بجے تک جاری رہے گا، 45 سربراہان مملکت شریک ہوں گے،کلائمٹ چینج پر جی ایٹ ممالک کا سربراہی اجلاس اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بلایا ،سربراہان مملکت کے اجلاس کی میزبانی حکومت برطانیہ اور اقوام متحدہ مل کر کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں جی ایٹ ممالک کےعلاوہ 15 ممالک کے سربراہان کو بھی
 شرکت کی دعوت دی گئی ایشیا کے3 ممالک پاکستان،بھارت اور انڈونیشیا کے سربراہان کو مدعو کیا گیاجبکہ وزیراعظم عمران خان  اوربھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بھی مدعو کیا گیا۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان 10 بلین ٹری کلین گرین پاکستان،پروٹیکٹڈ ایریا انیشیایٹواور 10 بلین ٹری اورکلین گرین پاکستان  پر بات کریں گے۔وزیر اعظم  آبی اور فضائی الودگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے اقدامات کو اجاگر کریں گےاور متبادل توانائی،الیکٹریکل وہیکل پالیسی، ویسٹ مینجمنٹ پر بات کریں گے۔
 
تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر