05:49 pm
وفاقی وزراء چیف الکیشن کمشنر کے خلاف وزیراعظم کی زبان بول رہے ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد(مانیٹرن گ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور  چیف الیکشن کمشنر کے خلاف محاذ کھولا ہوا ہے، وفاقی وزراء کس کے حکم پر چیف الیکشن کمشنر کے خلاف پروپیگنڈا کر رہیں ہیں؟ وزراء کو الیکشن کمیشن مخالف بیانیہ بنانے کا حکم کون دے رہے؟ ۔انہوں نے کہا کہ وفاقی وزراء چیف الکیشن کمشنر کے خلاف وزیراعظم کی زبان بول رہے ہیں، حکومت چاہتی ہے ای سی پی بھی نیب کی طرح اس کے حکم اور مرضی کے مطابق چلے، الیکشن کمیشن کا الیکٹرانک ووٹنگ
مشین پر موقف اصول اور حقیقت پر مبنی ہے۔شیری رحمان کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس الیکشن کمیشن کے موقف کو مسترد کرنے کے دلائل نہیں، لوگوں پر الزامات لگا کر جھوٹا بیانیہ بنانا ان کی پرانی حکمت عملی ہے،  الیکشن کمیشن وزراء کے الزامات کا سختی سے نوٹس لے،  وزراء کے خلاف آئین، الیکشن ایکٹ اور توہین عدالت کے تحت کاروائی کی جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ  تحریک انصاف حکومت کے منفی رویے جمہوریت اور ملک کے لئے نقصاندہ ہیں،آئینی اداروں سے تصادم ملک کے لئے ٹھیک نہیں،

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان