08:25 pm
مسافر اور گارڈ کے مابین جھگڑے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میٹر وبس سٹیشن پر سکیورٹی گارڈ اور مسافر کے مابین ہونے والے جھگڑے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ یہ واقعہ ڈبگری گارڈن سٹیشن پر پیش آیا۔ جہاں پر بی آرٹی کا ملازم اور مسافر آپس میں الجھ پڑے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ سکیورٹی گارڈ مسافر کو ماررہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سکیورٹی گارڈ مسافر کو ماررہا ہے۔ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ مسافر اور عملے میں تلخی اور ہاتھا
پائی ہوئی ہے جس کی تحقیقات جاری ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری