09:37 pm
6ارب کی مبینہ کرپشن،شرجیل میمن کے ساتھ شریک ملزم کی کیس ختم کرنے کی اپیل مسترد

کراچی(نیوز ڈیسک ) سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ اطلاعات میں پونے 6ارب کی مبینہ کرپشن کیس میں شرجیل میمن کے ساتھ شریک ملزم کی کیس ختم کرنے کی اپیل مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں محکمہ اطلاعات میں پونے 6ارب کی مبینہ کرپشن سے متعلق سماعت ہوئی ، دوران ساعت وکیل منصور راجپوت نے بتایا کہ میرے مکل کیخلاف نیب اب تک ثبوت پیش نہیں کر پایا۔ جس پر عدالت نے شرجیل میمن کے ساتھ شریک ملزم منصورراجپوت کی درخواست پرفیصلہ سنایا، فیصلے میں
سندھ ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے منصور راجپوت کے خلاف کیس ختم کرنیکی اپیل مستردکردی۔ منصور راجپوت نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔ دوسری جانب سندھ ہائی کورٹ نے این آئی سی وی ڈی اور دیگر اسپتالوں کی انتطامیہ کو بجٹ موازنے کے ساتھ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام ضلعی اسپتالوں کا بجٹ بھی پیش کیا جائے۔ عدالت نے سیکریٹری فنانس اور سیکریٹری خزانہ کو 14اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا