09:39 pm
 جانیں اس پاکستانی کی کہانی، جو بیرون ملک میں رہا، لیکن وطن سے محبت نے اسے واپس آنے پر مجبور کر دیا

جانیں اس پاکستانی کی کہانی، جو بیرون ملک میں رہا، لیکن وطن سے محبت نے اسے واپس آنے پر مجبور کر دیا

09:39 pm

بیرون ملک مقین پاکستانی اگرچہ وطن سے دور ہیں مگر پردیس میں رہ کر بھی انہیں ملک کی یاد آتی ہے، کئی ایسے پاکستانی ہیں جو کہ گھر والوں کے لیے، قرضہ اتارنے کے لیے یا مستقبل سنوارنے کے لیے۔آج ایک ایسی ہی خبر آپ تک پہنچائیں گے جس میں آپ کو بتائیں گے کہ بیرون ملک میں اگرچہ دو سے تین ماہ ہی رہنا پڑے، لیکن پردیسی کو پردیس میں کس حد تک مشکلات پیش آتی ہیں، گھر کتنا یاد آتا ہے اور وہ کس طرح خود سب کام کرتا ہے۔عرب خبررساں ادارےالجزیرہ نے
پاکستان کے صوبے پنجاب کے حکیم والا گاؤں کے شہری شریف کی ایک ایسی کہانی کے بارے میں ڈاکیومنٹری تیار کی ہے، اسی حوالے سے آپ کو بتاییں گے کہ کس طرح شریف قرضوں کے بوجھ تلے پردیس گیا اور وہاں قرضوں کا بوجھ اتارنے کی کوشش میں تھا۔گاؤں دیہات کی زندگی ایک ایسی زندگی ہے جس میں چرند پرند، ہریالی، تازہ ہوا، جانوروں کی آواز اور صبح کی وہ خوبصورت کرن جو سورج کی پہلی جھلک کو مزید نکھار دیتی ہے۔ یہ سب وہ باتیں ہیں جو کہ ایک پردیسی پردیس میں بے حد محسوس کرتا ہے۔حکیم والا کا شریف 25 سال کا نوجوان ہے جو کہ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا ہے، جبکہ اس کی بہنیں بھی ہیں۔ شریف جس گاؤں سے تعلق رکھتا ہے وہاں کسان اذیت میں مبتلا ہیں، اس اذیت کی وجہ وہ کیڑا ہے جو کہ ان کی فصل کو تباہ کر رہا ہے۔ اس کیڑے کے خلاف امداد کی قدر مہنگی ہوتی ہے کہ کسان قرض دار ہو چکے ہیں۔ایسے میں گاؤں کی پنچائیت نے شریف کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا تاکہ وہ بیرون ملک جا کر کوئی کام کرے اور اس طرح ہمارے گاؤں کو قرضوں سے نجات دلائے۔ شریف اپنے گاؤں کا واحد نوجوان ہے جو کہ گاڑی چلاتا تھا، یہ گاڑی بھی گاڑی بھی گاؤں کی جانب سے دی گئی تھی، تاکہ وہ بیماروں کو اسپتال تک پہچا سکے۔پنچائیت کے فیصلے کے مطابق شریف چونکہ بجلی کا کام جانتا ہے، گاڑی چلانا بھی جانتا ہے، اس کے علاوہ باقی تمام افراد میں قابل ہے لہٰذا اسے بھیجا جائے۔ دبئی جانا آسان نہیں تھا، وہاں تک جانے کے لیے پنچائیت نے وہ واحد گاڑی بھی بیچ دی جس کے ذریعے بیماروں کو اسپتال لے جایا جاتا تھا۔پھر وہ دن آ گیا جس دن شریف دیس سے پردیس کو جا رہا تھا، اس کی آنکھوں میں والدین کی یاد، بہن کا پیار، دوستوں کی سنگت، اپنے گاؤں والوں کی امید اور ایک جوان کی حیثیت سے اس کے کندھوں پر ایک دو نہیں بلکہ پورے گاؤں کی امیدوں کا بوجھ تھا۔ اپنے وطن کو چھوڑتے وقت اگرچہ اسے دوسرے ملک جانے کی جلدی بھی تھی اور خوشی بھی۔ وہ اپنے والدین کی آخری بار ملا، والدین سے دعائیں لیں، بہن کے سر پر ہاتھ رکھا، گلی کے بچوں کو کو ٹافیاں دیں، جبکہ دوست کو اپنی گھڑی اور انگوٹھی یادگار کے طور پر دی۔پردیسی اس بات کو بخوبی سمجھ سکتے ہیں کہ جب کوئی پاکستانی پہلی بار بیرون ملک جاتا ہے تو اسے الوداع کرنے ہر کوئی آتا ہے، چاہے رشتہ دار ہوں یا ہھرپڑوسی، ہر کوئی دعاؤں کے ساتھ الوداع کرتا ہے۔شریف جب پاکستان سے دبئی گئے تو انہیں اس وقت احساس ہوا، کیونکہ وہ جس آب و ہوا میں رہ رہے تھے وہ بے حد تروتازہ اور زندہ ہوا تھی۔ مگر بڑی بڑی، پتھر سے بھری، ان بے جان عمارتوں میں کوئی درخت نہیں کھڑا تھا، جو اسے اس بات کا احساس دلائے کہ میں زندہ ماحول میں ہوں۔ کیونکہ اوور سیز پاکستانیوں کی زندگی کچھ اسی طرح ہی کہ وہ جی تو رہے ہوتے ہیں مگر دوسروں کے لیے۔شریف کا کہنا تھا کہ یہاں وہ ماحول نہیں ہے جو میرے پاکستان میں تھا، یہاں بڑی بڑی عمارتیں ہیں، درخت نہیں ہیں ہریالی نہیں ہے، گرمی شدید ہے جبکہ میرے پاکستان میں تو درخت کی ٹھنڈی چھاؤں ہوتی تھی۔ یہاں آکر سب کام خود سے کرنا پڑتا ہے۔ شریف اگرچہ دبئی کام کے حوالے سے گئے تھے مگر وہ پردیس میں دیس کو شدید یاد کر رہے تھے۔ وہ اس حد تک یاد کر رہے تھے کہ سوچ کر آنکھیں نم ہو گئی تھیں۔لیکن شاید شریف کو پردیس کی مٹی راس نہیں آئی تھی، جب ہی وہ تین ماہ بعد ہی وطن واپس آگئے تھے، شاید وہ اس حت تک طاقتور نہیں تھے کہ وطن کے بغیر رہ سکیں۔ وہ وطن کی مٹی کے بغیر رہ ہی نہیں پا رہے تھے، جب ہی وہ تین ماہ گزارنے کے بعد ہی وطن واپس آگئے۔وطن واپس آنے پر گاؤن والے جو شریف سے امید لگائے بیٹے تھے، اور گاڑی تک بیچ دی تھی اب وہ شریف کو تانے دے رہے تھے، باتیں سنا رہے تھے۔ گاؤں والوں کی خاطر شریف نے اپنی زمینیں بیچ کر گاڑی خریدنے کا فیصلہ کیا تھا۔ لیکن کپاس کی پیداوار شریف کی امیدوں کے مطابق نہیں ہوئی۔ شریف کہتا ہے کہ قرضہ ساڑھے تین لاکھ تک کا ہے جبکہ مجھے صرف 5 سے 6 ہزار روپے مل رہے ہیں۔گاؤں کے پنچائیتی سردار کہتے ہیں کہ ہم نے منع کیا تھا کہ بیرون ملک نہ جاؤ، لیکن اگر چلے گئے تو واپس کیوں آئے وہیں کسی نا کسی طرح کام کرتے۔ جب شریف کی گاڑی بیچی تو اسوقت ہم افسردہ تھے۔شریف نے پنچائیت کے تمام افراد سے معافی مانگی اور ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اب وہ محنت کر کے قرض اتارے گا اور گاؤں والوں کو راضی کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں