11:32 pm
پورا دن موبائل بند رہیں گے۔۔ حکومت نے ملک بھر میں موبائل سروس بند کرنے کا اعلان کردیا۔۔ پاکستانیوں کیلئےبری خبر۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے 20 صفر کو موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 20 صفر کو چہلم حضرت امام حسین پر موبائل فون سروس بھی بند ہوگی ، چہلم پر صوبوں کی مدد کے لیے پاک فوج اور رینجرز تعینات ہو گی ، اسلام آباد میں 516 مدارس ہیں ، ایک مدرسہ میں مسائل ہیں جن کو انتظامیہ حل کرتی ہے ، شیشے کے گھر میں بیٹھ کر وزارت داخلہ پر پتھر نہ پھینکیں ، ہم چاہتے ہیں اسلام آباد کے حالات معمول کے مطابق رہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان سے ہم نے 16ہزار
لوگوں کا انخلا کیا کیوں کہ افغانستان کے امن سے پاکستان کا امن جڑا ہے ، اس لیے ہمارا ایک ہی بیانیہ ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں لیکن بھارت افغانستان کے معاملے کے بعد سارا ملبہ پاکستان پر ڈالنا چاہتا ہے کیوں کہ افغانستان میں بھارت کی سبکی ہوئی ہے، اس لیے وہ نہیں چاہتا کہ پاکستان ترقی کرے۔شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اتنی تو نیوزی لینڈ میں فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں پاکستان میں سکیورٹی فراہم کی گئی ، پہلی بار کسی کرکٹ ٹیم کو وفاقی کابینہ نے آرمی کی سکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دی، نیوزی لینڈ کی ٹیم کو سکیورٹی فراہم کرنا ہما را فرض تھا،انہیں فول پروف سکیورٹی فراہم کی گئی،سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں تھا،معلوم نہیں کہ آخری وقت میں انہوں نے ایسا فیصلہ کیو ں کیا۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ بھارت میں کورونا کے باعث تباہی پھیلی ہوئی ہے اور کرکٹ بھی نہیں ہورہی، گزشتہ ایک ماہ سے بھارت ہمارے خلاف منفی پروپیگنڈا کررہا ہے،اپوزیشن بھی نیوزی لینڈ کی ٹیم کے واپس جانے کا ملبہ ہم پر ڈال رہی ہے،سری لنکا اور جنوبی افریقہ سمیت دیگر ٹیمیں بھی یہاں آئیں ،انہیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوا،ایک وقت آئے گا جب سب یہاں کھیلنے آئیں گے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے