04:48 pm
حکومت کا الیکشن کمیشن کے معاملے پر جارحانہ رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کے معاملے پر جارحانہ رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال کا جائزہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخی سمیت 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا۔ اجلاس میں ازبکستان کو بزنس ویزا لسٹ میں شامل کرنے ، ٹریڈنگ کارپوریشن
پاکستان کے چیئرمین ، سی ای او ڈریپ اور ریلوے بورڈ ممبران کی تقرری و تعیناتی کی منظوری، خطے کے ممالک سے فلموں کی درآمد، جموں کشمیر اسٹیٹ پراپرٹی بجٹ کی منظوری اور دیگر معاملات زیر غور آئے۔کابینہ کے اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے معاملے پر بریفنگ لی گئی، اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر کے وفاقی وزرا کو نوٹسز پر بھی گفتگو ہوئی، اجلاس میں حکومت نے الیکشن کمیشن کے معاملے پر جارحانہ رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ہمیں انتخابی اصلاحات کو آگے بڑھانا ہے، یہ نہیں ہوسکتا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دیں، ہم اوورسیز پاکستانیوں کو ان کا حق دلائیں گے۔واضح رہے کی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے معاملے پر حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان شدید اختلافات ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزرا نے چیف الیکشن کمشنر پر الزام لگایا ہے کہ وہ اپوزیشن کی زبان بول رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار نے ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ کے باوجودسینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔