06:16 pm
ہمارا اسپورٹس کے لئے ہر ممکن تعاون رہے گا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل 

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہمارا اسپورٹس کے لئے ہر ممکن تعاون رہے گا۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تیسرے چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے، اس گراؤنڈ سے بچپن کی یادیں وابستہ ہیں۔گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ صلاح الدین، کلیم اللہ اور سمیع اللہ ہمارے ہیروز ہے، آن کے ہاتھوں میں بال آنے کے بعد گول یقینی ہوتا ہے، گلیوں محلوں سے ٹیلنٹ ہاکی میں آیا اور ملک کو ورلڈ چیمپیئن بنایا۔عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اسکول اور کالجز کے
بچے ہاکی کھیلتے ہیں مگر انہیں وسائل فراہم نہیں کیے جاتے، ہاکی یا دیگر کھیل کروانا نیوی یا آرمی کی ذمہ داری نہیں مگر جن کی ذمہ داری ہوتی ہے وہ پورا نہیں کرپاتے تو یہ میدان میں اترتے ہیں۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزید کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے بس ٹیلنٹ کو موقع ملنے کی ضرورت ہے، اسکواش میں پاکستان چیمپیئن ہوتا تھا، ہمارا اسپورٹس کے لئے ہر ممکن تعاون رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی