06:29 pm
 جب ہر طرف ہر لیڈر کو جبر اور ظلم کا سامنا ہے اسکے باوجود  بھی ہمیں کنٹورنمنٹ بورڈ میں شاندارکامیابی  ملی۔ مریم نواز 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل کوئی ہے تو وہ مسلم لیگ(ن) ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب ہر طرف ہر لیڈر کو جبر اور ظلم کا سامنا ہے اسکے باوجود  بھی ہمیں کنٹورنمنٹ بورڈ میں شاندارکامیابی ملی۔مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کتنی بڑی طاقت ہے اس کا اندازہ اس کے دشمنوں اور حکومت کو بخوبی ہے اس لیے آج بھی ان کو مسلم گ(ن) کو ہرانے کےلئے دھاندلی اور ووٹ چوری کرنا پڑتے ہیں۔مریم نواز نے
یہ بھی کہا کہ پاکستان کا مستقبل کوئی ہے تو وہ مسلم لیگ(ن)ہے، کسی جماعت کے پاس ہمارے جیسا لیڈر ہے نہ ہمارے جیسا ووٹ بینک ہے۔مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر کا کہنا تھا کہ باقی جماعتوں کے سربراہ کارکنوں سے قربانی مانگتے ہیں  لیکن ہمارے لیڈر نے خود قربانی دی ہے۔مریم نواز کا یہ بھی کہنا تھا کہ لوگ کہہ رہے ہیں یہ دھاندلی کرکے دوبارہ آنا چاہتے ہیں، لیکن میں ان کو بتا دوں اب دوبارہ ووٹ چوری کرنا ممکن نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے