06:31 pm
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کمرتوڑ مہنگائی، بے روزگاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کمرتوڑ مہنگائی، بے روزگاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکمران اپنا قبلہ درست کریں یا گھر جائیں۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت کی عوام دشمن پالیسوں کے خلاف جمعہ کو ملک بھرمیں مظاہر ے ہوں گے، عوا م سے اپیل کرتا ہوں جماعت اسلامی کے پرامن احتجاج کا حصہ بنیں۔سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ ملکی معیشت مکمل تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے
خلاف احتجاج میں مزیدشدت لائیں گے۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام کے سروں پر پچاس ہزار ارب قرضے کا پہاڑ لاد دیا اور اب حکومت گیس کی قیمتوں میں بھی تیس سے چالیس فیصد اضافہ کرنے جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی