09:54 pm
 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے منصوبے پر ہونے
 والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے منصوبے پر کام کی رفتار کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی، ان کا کہنا تھا کہ منصوبے سے متعلقہ امور کو جلد از جلد نمٹایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو اب کوئی گرفتار نہیں کر سکتا، عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

گاڑی پر فائرنگ سے کتنے بھائی موقع پر ہی جاں بحق   ،واقع کہاں پیش آ یا ،صبح صبح دل دہلا دینے والی خبر آ گئی

امریکہ پاکستان پر مہربان، اربوں روپے دینے کا اعلان، بلاول بھٹوکی بڑی کامیابی

راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائی، سیاسی رہنما اور سابق رکن اسمبلی کو گرفتارکرلیا

وہ لڑکی جس کی پیدائش پر ان کے والد کو حضور ﷺ  کی زیارت نصیب ہوئی۔۔ ایمان افروز واقعہ

یہ ایک بات بولنے والی بیوی ضرور بربا د ہوتی ہے؟شوہر سے یہ بات کبھی مت کرنا

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں