10:21 pm
پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات کے ضلع مالم جبہ سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم نے نابینا ، ضعیف اور بوڑھے افراد کے لئے اسمارٹ جوتا تیار کرلیا۔طالب علم کے مطابق یہ جوتا 120 سینٹی میٹر تک کے فاصلے میں کسی بھی رکاوٹ کے بارے میں صارف کو وائبریشن اور آواز کےذریعے پہلے سے آگاہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔طالب علم کا کہنا ہے کہ اس نے پہلے بھی کئی پروجیکٹس پر کام کیا لیکن وسائل کی کمی اور حکومت کی طرف سے تعاون نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنی اس فیلڈ میں ترقی نہیں کر سکتا۔طالب علم نے محفوظ مستقبل کے لئے ہائی سیکیورٹی
پاور ہوم سمیت دیگر منصوبوں پر کام کرنے کی امید بھی ظاہر کی۔اس کے علاوہ طالب علم نے حکومت اور اعلیٰ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ مالی طور پران کی مدد کریں تاکہ وہ پاکستان کا بین الاقوامی سطح پر نام روشن کرسکے۔انہوں نے نابینا افراد کے لئے اس جوتے میں ٹرانسمیشنز لگائے ہیں اور اس کی بیٹری بھی سولر سسٹم سے چارج کی جا سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی