10:24 pm
وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

10:24 pm

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور سمیت ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں ٹینور ٹریک سسٹم کے تحت تعینات اساتذہ کیلئے بڑی خبر، وزیر اعظم عمران خان نے ٹی ٹی ایس اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دے دی، چھ سال بعد اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا۔تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹی ٹی ایس اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دے دی، چھ سال بعد اساتذہ کی
تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا،ٹی ٹی ایس پروفیسر کی تنخواہ چار لاکھ چھبیس ہزار، ایسوسی ایٹ پروفیسر کی تنخواہ تین لاکھ چوراسی ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، ٹی ٹی ایس اسسٹنٹ پروفیسر کی تنخواہ تین لاکھ پنتالیس ہزار روپے تک مقرر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔وزیر اعظم نے واضح کر دیا ہے کہ ٹی ٹی ایس تنخواہوں میں اضافہ کی مد میں تین ارب پچاس کروڑ روپے سے زائد خرچ نہ کئے جائیں، وزارت تعلیم نے جولائی کے مہینے میں ٹی ٹی ایس اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی سمری وزیر اعظم کو ارسال کی تھی۔دوسری جانب سرکاری یونیورسٹیوں سے واپس بلائے جانے والے کالج کیڈر اساتذہ کی لاہور میں تقرریوں کے لئے نئی آسامیاں تخلیق کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس ضمن میں کالجوں میں متعلقہ مضامین کی آسامیاں پیدا کی گئی ہیں، دو مہینوں سے تقرریوں کے منتظر اساتذہ لاہور کے 45 کالجوں میں تعینات ہوں گے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے شہر کے کالجوں میں لیکچرر، اسسٹنٹ پروفیسرز اور ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی آسامیاں تخلیق کی ہیں، کالجوں میں نئی آسامیاں تخلیق ہونے پر اب تقرریوں کے منتظر اساتذہ کالجوں میں تعینات ہوں گے، یونیورسٹیوں سے واپس بلائے گئے 77 اساتذہ لاہور کے کالجوں میں تقرریوں کے منتظر ہیں، اساتذہ کی تقرریاں ہونے کے بعد انھیں دو مہینوں کی تنخواہیں بھی ادا کی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع