10:40 am
بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

10:40 am


لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں، 23 ستمبر سے مارکیٹ ، بازاروں کے اوقات رات 10 بجے تک اور چھٹی اتوار کو ہوگی، تمام نجی وسرکاری دفاترز 100 فیصد عملے کے ساتھ ورکنگ کرسکیں گے۔ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ 50 فیصداورٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چل سکیں گی، تفریحی مقامات بھی 50 فیصد گنجائش کے ساتھ کھل 
سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے تحت 23 ستمبر سے صوبے بھر میں کچھ احکامات کا یکساں نفاذ ہوگا،مارکیٹ ، بازاروں کے اوقات رات 10 بجے تک اور چھٹی اتوار کو ہوگی، اسپورٹس فیسٹیول اور سماجی تقریبات پر پابندی ہوگی،جمز میں صرف ویکسی نیٹڈ افراد جا سکیں گے، تمام نجی وسرکاری دفاترز 100 فیصد عملے کے ساتھ نارمل ورکنگ کرسکیں گے۔ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ 50 فیصد مسافروں کی گنجائش کے ساتھ چلانے کی اجازت ہوگی، ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چل سکیں گی، تفریحی مقامات بھی 50 فیصد گنجائش کے ساتھ کھل سکیں گے، انڈور ڈائننگ 50 فیصد ویکسی نیٹڈ کے ساتھ رات 12بجے تک ہو گی، آؤٹ ڈائننگ 50 بھی رات12بجے تک ہوسکے گی،ان ڈور شادی تقریبات میں ویکسی نیٹڈ 200 افراد کی اجازت ہوگی جبکہ آؤٹ ڈور شادی تقریبات میں 400افراد کی اجازت ہوگی۔دوسری جانب این سی اوسی نے یکم اکتوبر پابندیوں سے متعلق انتباہ جاری کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے غیرویکسین شدہ افراد پر سخت پابندیاں عائد کردی جائیں گی، روزمرہ زندگی میں زیر استعمال بہت سی سہولیات کی بندش کر دی جائے گی۔ این سی اوسی نے ہدایت کی کہ ویکسینیشن کا عمل جلد از جلد مکمل کروایں اور زندگی رواں رکھیں۔ وزارت صحت نے نئی پابندیوں سے متعلق فہرست جاری کی، جس کے تحت یکم اکتوبر سے غیر ویکسین شدہ افراد پر پابندیاں نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر، ہوٹل، ریسٹورنٹ، شادی ہال میں بھی داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

وہ لڑکی جس کی پیدائش پر ان کے والد کو حضور ﷺ  کی زیارت نصیب ہوئی۔۔ ایمان افروز واقعہ

وہ لڑکی جس کی پیدائش پر ان کے والد کو حضور ﷺ کی زیارت نصیب ہوئی۔۔ ایمان افروز واقعہ

یہ ایک بات بولنے والی بیوی ضرور بربا د ہوتی ہے؟شوہر سے یہ بات کبھی مت کرنا

یہ ایک بات بولنے والی بیوی ضرور بربا د ہوتی ہے؟شوہر سے یہ بات کبھی مت کرنا

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا