10:53 am
محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

10:53 am


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع ابرآلود رہنے کےعلاوہ تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، اسلا م آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی وجنوب مشرقی سندھ اورشمال مشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اس دوران چند ایک مقامات پرموسلادھاربارش بھی متوقع  ہے۔راولپنڈی،اٹک،چکوال،جہلم،گجرات،منڈی بہاؤلدین،سیالکوٹ
،نارووال،گوجرانوالہ،حافظ آباد،لاہور،اوکاڑہ،فیصل آباد،سرگودھا،بھکر،لیہ،خوشاب،میانوالی،جھنگ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،ساہیوال، ملتان، بہاولپوراورڈی جی خان میں تیز ہواؤں،آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے ۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھاکہ کوہستان،شانگلہ، مانسہرہ،ایبٹ آباد،ہری پور،مردان،چارسدہ،نوشہرہ،دیر،چترال،پشاور،کو ہا ٹ ، وزیرستان ،ٹانگ،کرک،بنوں،اورڈی آئی خان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ادھرکراچی میں مون سون بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز تک بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی مطلع مکمل ابرآلود رہے گا۔ بونداباندی کا امکان ہےآج صبح کے وقت درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم سبی،کوہلو،بارکھان،ژوب،کوئٹہ،نصیرآباد،خضداراورزیارت میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع