11:53 am
تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(نیو زڈیسک)عمران خان کے بیٹے کی تعلیم مکمل ہو گئی، گریجوایشن کی ڈگری مِل گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹے قاسم خان برطانیہ میں مقیم ہیں اور انہوں نے اپنی تعلیم مکمل کر لی ہے، عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے برسٹل یونیورسٹی سے اسلامک ہسٹری ڈسپلن میں گریجوایشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کا گزشتہ دنوں
کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد وہ قرنطینہ میں تھے اور اس ہی وجہ سے اپنے صاحبزادے کی گریجوایشن کی تقریب میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔خیال رہے کہ عمران خان اور انگلینڈ کی معروف مصنف اور سماجی کارکن جمائمہ گولڈ سمتھ 1995 سے 2004 تک شادی کے بندھن میں رہے، ان کے دو بچے سلمان خان اور قاسم خان ہیں تاہم قاسم نے اب اپنی پڑھائی مکمل کر لی ہےجبکہ دوسرے بیٹے سلمان خان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع