04:45 pm
الیکٹرانک ووٹنگ مشین پاکستان کے سارے مسئلے حل کردیگی:وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ہر الیکشن متنازعہ ہو جاتا ہے، کسی نے نہیں بتایا کہ ان متنازعہ انتخابات کو کیسے ٹھیک کرنا ہے، جو ہارتا ہے وہ کہتا ہے دھاندلی ہوئی، ای وی ایم پاکستان کے سارے مسائل حل کر دے گی۔ اگلے 2 سال ہماری حکومت کیلئے بہت مشکل ہیں، الیکشن ترقیاتی فنڈز نہیں، حکومتی کارکردگی سے جیتیں گے۔  اسلام آباد میں پرفارمنس ایگریمنٹ پر دستخط کی تقریب سے  عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے ای وی ایم 
کو مسترد کر رہے ہیں، کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے چند افراد شفاف انتخابات کیلئے رکاوٹ ہیں۔ ہماری حکومت کیلئے بہت ضروری ہے کہ آخری 2 سال ٹارگٹ سیٹ کریں، حکومت میں ہوتے ہوئے ضروری ہے اپنی کارکردگی کا جائزہ لیں، کرکٹ ٹیم میں 2 طرح کے کھلاڑی دیکھے، ایک باصلاحیت کھلاڑی ہوتے تھے، دوسری قسم ایسے کھلاڑیوں کی تھی جو انتھک محنت کرتے تھے، مسلسل جدوجہد کرنیوالا ہی زندگی میں کامیاب ہوتا ہے، زندگی میں جیت ہو یا ہار، اپنی کارکردگی کا جائزہ لیتے رہنا چاہیئے، یقین ہے وزرا اپنے اہداف حاصل کرلیں گے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں