04:47 pm
 پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا کوئی اس کی پیش گوئی نہیں کرسکتا ہے،  شیریں مزاری

 اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا  ہے کہ پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا کوئی اس کی پیش گوئی نہیں کرسکتا ہے، مستقبل میں پاکستان کی بدعنوانی نہیں ہوگی، صحت مند ملک ہوگا، پاکستان میں انصاف ہر کسی کو دستیاب ہوگا۔   تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو ویلفیئر اسٹیٹ بنانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، صحت کارڈ کے ذریعے امریکا سے بہتر علاج کی سہولت فراہم کررہے ہیں، انصاف کی فراہمی اہم ہے اور ہم نے لیگل ایڈ اتھارٹی 
قائم کردی ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ حکومت نے فوجی عدالتوں کو توسیع دینے سے انکار کیا ہے، ہم اپنی زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ شیریں مزاری نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ سی پیک ایک بہت بڑا اسٹریٹجک عمل ہے، ہم اپنے میزائل، ٹینک، بارود اور لڑاکا طیارے خود بناتے ہیں، ہم دفاع کے لیے امریکا کے رحم و کرم پر نہیں ہیں۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے مزید کہا ہے کہ ہیومن رائٹس کمیٹی کے سربراہ بلاول بھٹو ہیں، صحافیوں کے تحفظ کا قانون قائمہ کمیٹی کے پاس ہے۔

تازہ ترین خبریں

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی

عامر لیاقت سے علیحدگی کے بعد دانیااس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟پہلی ویڈیو جاری کر دی

ستمبر ، اکتوبر یا نومبر۔۔جنرل الیکشن کب ہوںگے؟  نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز جاری ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

منحرف ارکان کا واپسی کیلئے تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف، عمران خان کو ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے مشورہ دیدیا گیا

سپریم کور ٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہبازکی وزارت اعلی خطرے میںپڑ گئی،دوبارہ رائے شماری میں ووٹ پورے کرنا مشکل قرار دیدیا گیا