05:53 pm
 ٹیکس چوری کرنے والوں کی سمیں بلاک کردی جائے گی ۔۔  چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا ہے کہ ٹیکس چور کی سم بند کریں گے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر کے ریمارکس پر حزب اختلاف کے ارکان نے احتجاج کیا۔ چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا کہ محصولات میں اضافے کی تعریف ہونی چاہیے۔کمیٹی کے رکن نوید قمر نے کہا کہ ہمارے پوچھے گئے سوال کا جواب آنا ضروری ہے۔علی پرویز ملک نے کہا کہ چیئرمین ایف بی آر سابق وزیر خزانہ کے سوال پر مذاق کر رہے ہیں لیکن ایسا نہیں ہونا چاہیے سوال کا جواب دیا جانا
ضروری ہے۔چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ صدارتی آرڈیننس سے ٹیکس آمدن بڑھائیں گے اور میرا کام پالیسی بنانا نہیں بلکہ پالیسی پر عملدرآمد کرانا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کم ہونے سے آمدن کم ہو جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

گاڑیوں کے حوالے سے پالیسی تبدیل۔۔ حکومت نے اجازت دے دی۔۔ گاڑی مالکان کیلئے شاندار خوشخبری۔۔ موجیں لگ گئیں

وزیراعظم عمران خان کا شاہ سلمان اور ولی عہد  کے نام پیغام۔۔ کپتان نے کیا کہا۔۔دونوں ملکوں کی عوام کیلئے بڑی خبر

نوجان نے سوتیلی بہن سے  کر لی بھانڈا کیسے پھوٹا؟خاندان میں ہنگامہ برپا ہوگیا

اس تاریخ کے بعد پاکستانیوں کے پاس موجود پرائز بانڈز محض کاغذ کے ٹکڑے بن کر رہ جائیں گے ، حکومت نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی

گیارہ سے میں سے گیارہ سو نمبر حاصل کرکے نیا قومی ریکارڈ قائم کرنے والی مردان کی طالبہ کی خوشی زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی

پاکستانیوں کو علم تک نہیں اور سابق اعظم نواز شریف گزشتہ روز پاکستان بھی پہنچ گئے ، پاکستان کس لیے تشریف لائے ؟ چونکا دینےوالی خبرآگئی 

وسیم اکرم کے خلاف بڑا ایکشن ۔۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔گرفتاری کی تیاری۔۔ وجہ بھی انتہائی شرمناک۔۔ چاہنےوالوں کیلئے پریشان کن خبر

صدر پاکستان کی اہلیہ ثمینہ علووی کورونا کا شکار ہو گئیں