06:30 pm
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا ۔۔ 24گھنٹے کے دوران 17 ڈینگی کیسزسامنے آئے۔

اسلام آباد (مایٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا ، 24گھنٹے کے دوران 17 ڈینگی کیسزسامنے آئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے ، شہر میں ڈینگی کے متاثرین کے اعدادوشمارکی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز میں بتایا گیا کہ اسلام آباد میں24گھنٹے کے دوران 17 ڈینگی کیسزسامنے آئے، اس دوران 14کیسز دیہی،3 شہری علاقوں سے رپورٹ ہوئے۔دستاویز کے مطابق اسلام آباد سے رواں سیزن میں94 ڈینگی
کیسز رپورٹ ہو چکے ، جس میں دیہی علاقوں سے 67 اور شہری علاقوں سے 27 ڈینگی شامل ہیں۔اسلام آباد میں رواں سیزن میں ڈینگی سے2اموات ہو چکی ہیں، ڈینگی سےجاں بحق دونوں مریض غوری ٹاؤن فیز 4کےرہائشی تھے۔
 
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

آئی ٹی جوائنٹ ورکنگ گروپ شروع کرنے کافیصلہ ہوا ہےامید ہے رواں سال بھی آئی ٹی سیکٹر کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا۔اسد عمر

لڑکی سے ملنے گیا تو پہلے اس کے بھائیوں نے جم کر دھلائی کی پھر نکاح کرایا۔۔ جہیز میں کیا کیا دیا۔۔ لڑکا اور لڑکی پہلی بار سامنے آگئے۔۔

جی آپ اس وقت قطر میں تھیں ،شہبازگل نے مریم کو ایسی بات کہہ دی کہ لیگی متوالے غصے سے پاگل ہوجائینگے

پاکستانیوں نے شرم وحیا بیچ کھائی ، مریضہ کے ساتھ ہسپتال ملازمین نے غیر اخلاقی تصاویر بنا لیں ،7ملازمین معطل ، شرمناک تفصیلات لنک میں 

گاڑیوں کے حوالے سے پالیسی تبدیل۔۔ حکومت نے اجازت دے دی۔۔ گاڑی مالکان کیلئے شاندار خوشخبری۔۔ موجیں لگ گئیں

وزیراعظم عمران خان کا شاہ سلمان اور ولی عہد  کے نام پیغام۔۔ کپتان نے کیا کہا۔۔دونوں ملکوں کی عوام کیلئے بڑی خبر

نوجان نے سوتیلی بہن سے  کر لی بھانڈا کیسے پھوٹا؟خاندان میں ہنگامہ برپا ہوگیا

اس تاریخ کے بعد پاکستانیوں کے پاس موجود پرائز بانڈز محض کاغذ کے ٹکڑے بن کر رہ جائیں گے ، حکومت نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی