08:21 pm
 ایل این جی مہنگی خرید کرکے تقریباً چھ سو ارب روپے کا ڈاکہ مارنے والے کو پناہ دی ۔ فیصل کریم کنڈی

 اسلام آباد(منایٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی طرف سے گورننس کی باتوں کو منافقت کی انتہا قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حد یہ ہے کہ سابق صدر اور سابق وزیراعظم کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس بھیجا جاتا ہے جبکہ عمران خان مختلف ممالک کی طرف سے دئیے گئے تحائف کو خفیہ رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے مخالفین کے خلاف نیب کا وحشیانہ استعمال کرنے والے شخص نے گندم اور چینی کا بحران پیدا کرکے قوم کو دنوں ہاتھوں سے لوٹنے
والوں کو تحفظ فراہم کیا۔ ایل این جی مہنگی خرید کرکے تقریباً چھ سو ارب روپے کا ڈاکہ مارنے والے کو پناہ دی کیونکہ ندیم بابر اور تابش گوہر ان کی اے ٹی ایم مشینیں ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ کرپشن کی کہانی عمران خان سے شروع ہوکر ایک بڑی داستان بن کر عمران خان پر ہی ختم ہوتی ہے۔ عمران خان ایسی بڑی بیماری ہے جو صدقے کے کی رقم کو بھی ہضم کر جاتے ہیں۔ دولت کی خاطر خان صاحب پی سی بی کو ٹھوکر مار کر کیری پیکر کی ٹیم میں شامل ہوئے تھے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خان صاحب تم نے جو ملک کا حشر کیا ہے قوم تمہیں کبھی نہیں بھولے گی۔

تازہ ترین خبریں

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پیپلزپارٹی میں واپسی کا اعلان، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑ دی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا،ہمارے آرمی چیف کوکس ملک نے سستی گیس کی پیش کش کی ،وفاقی وزیراحسن اقبال نے بڑادعویٰ کردیا

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

دنیا کا امیر ترین آدمی جس کی دولت 20 کھرب سے زائد تھی، لیکن مرنے سے قبل کچی قبر بنوائی تاکہ کوئی پہچان نہ سکے، یہ کون تھا؟

بحری جہاز سمندری طوفان کی زد میں آکر دوٹکڑے ہو گیا، درجنوں افراد لاپتہ

دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر حیران کن ردِ عمل آگیا

مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ ، غداری کے ٹرینڈز کے پیچھے بشریٰ بی بی کا ہاتھ نکلا، ن لیگ نے وارننگ دیدی

آئی ٹی جوائنٹ ورکنگ گروپ شروع کرنے کافیصلہ ہوا ہےامید ہے رواں سال بھی آئی ٹی سیکٹر کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا۔اسد عمر

لڑکی سے ملنے گیا تو پہلے اس کے بھائیوں نے جم کر دھلائی کی پھر نکاح کرایا۔۔ جہیز میں کیا کیا دیا۔۔ لڑکا اور لڑکی پہلی بار سامنے آگئے۔۔

جی آپ اس وقت قطر میں تھیں ،شہبازگل نے مریم کو ایسی بات کہہ دی کہ لیگی متوالے غصے سے پاگل ہوجائینگے

پاکستانیوں نے شرم وحیا بیچ کھائی ، مریضہ کے ساتھ ہسپتال ملازمین نے غیر اخلاقی تصاویر بنا لیں ،7ملازمین معطل ، شرمناک تفصیلات لنک میں 

گاڑیوں کے حوالے سے پالیسی تبدیل۔۔ حکومت نے اجازت دے دی۔۔ گاڑی مالکان کیلئے شاندار خوشخبری۔۔ موجیں لگ گئیں

وزیراعظم عمران خان کا شاہ سلمان اور ولی عہد  کے نام پیغام۔۔ کپتان نے کیا کہا۔۔دونوں ملکوں کی عوام کیلئے بڑی خبر

نوجان نے سوتیلی بہن سے  کر لی بھانڈا کیسے پھوٹا؟خاندان میں ہنگامہ برپا ہوگیا

اس تاریخ کے بعد پاکستانیوں کے پاس موجود پرائز بانڈز محض کاغذ کے ٹکڑے بن کر رہ جائیں گے ، حکومت نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی