09:51 pm
حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزير خزانہ شوکت ترین نے عوام کو خوشخبریاں سنادیں، کہتے ہيں کل سے آٹا 55 روپے کلو اور چینی 90 روپے کلو ملے گی، گھی اور تيل کی قيمت ميں بھی 50 روپے فی کلو کمی ہوگی، غريب طبقے کو چینی،  گھی، آٹے اور دالوں پر کيش سبسڈی دينے کا بھی اعلان کيا۔وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب اور معاون خصوصی برائے تحفظ خوراک اقبال چیمہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ غریب طبقے کو چینی، گھی، آٹے اور دالوں پر کیش
سبسڈی دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ کل (23 ستمبر) سے عوام کو آٹا 55 روپے، چینی 90 روپے فی کلو فروخت کی جائے گی، گھی اور تيل کی قیمتوںمیں بھی 50 روپے کلو کمی ہوگی۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھیں لیکن عوام پر اتنا بوجھ نہیں ڈالا۔شوکت ترين کے نزديک ملکی معيشت درست سمت ميں جارہی ہے، ان کا کہنا ہے کہ ڈر لگنے لگا ہے کہ معيشت کہيں اوور ہيٹ نہ ہوجائے۔انہوں نے کہا کہ وہ کہيں نہيں جارہے، وزير خزانہ کے عہدے پر ہی رہيں گے، وزيراعظم نے سينيٹر بنانے کا وعدہ کيا ہے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ملک میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے کمپنیوں کو ٹیکس کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، چینی کی قیمت 989 روپے 75 پیسے فی کلو گرام مقرر کی گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت اگلے ماہ معاشرے کے نادار طبقوں کے ایک کروڑ 25 لاکھ گھریلو صارفین کیلئے چینی، آٹے، گھی اور دالوں پر براہ راست نقد سبسڈی فراہم کرنے کا ایک پروگرام شروع کررہی ہے جو پوری آبادی کا 40 سے 42 فیصد ہیں۔معاون خصوصی فوڈ سيکيورٹی جمشيد چيمہ کہتے ہيں کہ فلور ملوں نے آٹا 55 روپے فی کلو فروخت کرنے پر اتفاق کيا ہے، غریب طبقے کو آٹا 43 روپے میں دیا جائے گا، میڈیا زیادہ قیمت پر آٹا فروخت کرنے والوں کی نشاندہی کرے، سخت کارروائی کریں گے، قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے نئی فورس کا سسٹم لارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا