10:10 pm
نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

10:10 pm

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کاریفرنس تیار کرلیا۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ریفرنس حتمی منظوری کے لئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو بھی بھیج دیا گیا ہے۔ ریفرنس میں رانا ثنااللہ پر 19کروڑ کے غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام عائد کیا گیا
ہے جبکہ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی حتمی منظوری کے بعدریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا جائے گا ، لیگی رہنما متعدد بار نیب لاہور میں پیش ہوئے تاہم حکام کومطمئن نہیں کرسکے ۔یاد رہے قومی احتساب بیورو(نیب) نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ کے اثاثوں سے متعلق رپورٹ ہائی کورٹ میں جمع کروائی،جس میں رانا ثنا اور اہل خانہ کی 24 پراپرٹیز سامنے آئیں تھیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 