10:38 pm
سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کہتے ہیں کہ اگر سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے۔ اس نے سلیکٹڈ نے تو خود کو اور لانے والوں دونوں کو برباد کر دیا۔وہ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ ہماری چوائس کتنی غلط تھی۔ کم ازکم ایسا آدمی تو لاتے جو قلابازیاں نہ کھاتایہ تو پائوں پکڑ رہا ہے اور
ترلے کر رہا ہے۔ویڈیو لنک میں سرگودھا ڈویژن کے کارکنان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہناتھا کہ کوئی بھی اگر آپ کو وفاداری اور پارٹی تبدیل کرنے پر دباؤ ڈالے تو آپ کے قدموں میں لرزش نہیں آنی چاہیے ، اگر آپ مضبوط رہے تو کوئی بھی آپ کو شکست نہیں دے گا،حق سچ کا ساتھ دینے والوں کے سامنے باطل قوتوں کو جھکنا پڑے گا۔

تازہ ترین خبریں

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا

عمران خان جس جہاز میں سفر کرتے ہیں اس جہاز کے پائلٹ کو کیا دھمکیاں دی جارہی ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچا دی