03:18 pm
وزیراعظم عمران خان کا شاہ سلمان اور ولی عہد  کے نام پیغام۔۔ کپتان نے کیا کہا۔۔دونوں ملکوں کی عوام کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے 91 ویں یوم الوطنی کے موقع پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو مبارک باد پیش کی ہے۔جمعرات کو وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی عوام کی جانب سے سعودی عرب کی برادر عوام کو مبارک باد دی اور دعا بھی دی کہ ’دوراندیش قیادت کے زیرِسایہ ترقی کا ان کا یہ سفرپیہم جاری رہے۔
‘وزیراعظم عمران خان نے اپنے تہنیتی پیغام میں لکھا کہ ’ مملکت کے91 ویں قومی دن کےموقع پر میں اپنی حکومت اورعوامِ پاکستان کی جانب سےخادم الحرمین الشریفین عزت مآب جناب شاہ سلمان بن عبدالعزیز،ولی عہدعالی جناب محمد بن سلمان اورسعودی عرب کے برادرعوام کومبارکباد پیش کرتا ہوں۔‘عمران خان نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ ’ہماری دعا ہے کہ دوراندیش قیادت کےزیرِسایہ ترقی کا ان کا یہ سفر پیہم جاری رہے۔‘

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی