03:51 pm
لڑکی سے ملنے گیا تو پہلے اس کے بھائیوں نے جم کر دھلائی کی پھر نکاح کرایا۔۔ جہیز میں کیا کیا دیا۔۔ لڑکا اور لڑکی پہلی بار سامنے آگئے۔۔

لڑکی سے ملنے گیا تو پہلے اس کے بھائیوں نے جم کر دھلائی کی پھر نکاح کرایا۔۔ جہیز میں کیا کیا دیا۔۔ لڑکا اور لڑکی پہلی بار سامنے آگئے۔۔

03:51 pm

ایک کہاوت ہمارے ہاں بڑی مشہور ہے وہ یہ کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں،اور یقینا ایسا حقیقت میں بھی ہے۔ کچھ شادیاں ارینج ہوتی ہیں تو کچھ لوو میریجز کہلاتی ہیں۔ لیکن آج ہم جس جوڑے کی شادی کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں وہ ہوئی تو لوو میریج لیکن وہ ہوئی اتنی اچانک کہ دولہا خود پریشان ہوگیا۔سوشل میڈیا پر چند دن قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ایک لڑکے کا نکاح پڑھایا جا رہا ہے۔ لڑکا پریشانی کے عالم میں مبتلا اور شرمندگی سے سر جھکائے بیٹھا تھا
کیونک جس لڑکی سے وہ چھپکے سے رات کے وقت ملاقات کے لیے گیا تھا تو اس دوران لڑکی کے گھر والوں نے لڑکے کو پکڑ لیا تھا اور مار کٹائی کے بعد نکاح کروا دیا۔اب اس لڑکے کا انٹرویو سامنے آیا ہے جس میں اس نے پورے واقعہ سے متعلق تفصیل سے بات کی۔دولہے میاں کا نام تنویر ہے جبکہ اس کی اہلیہ کا نام علشبہ ہے۔ دونوں جوڑے کی کہانی انتہائی منفرد اور مزیدار ہے جسے جاننے کے بعد آپ کو بھی حیرانی ہوگی۔ہوا کچھ یوں تھا کہ تنویر اپنی دوست سے ملاقات کے لیے ان کے گھر گئے تھے جہاں لڑکی کے اہلخانہ نے تنویر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تھ اور بعدازاں لڑکے کو دولہا بنا کر اچھی طرح تیار کر کے اس کا لڑکی کے ساتھ نکاح کروا دیا۔ نکاح کے بعد تنویر کو اس کے سالوں نے اسے جہیز میں موٹر سائیکل اور چھرا بھی دیا جس پر دو پچاس روپے کے نوٹوں کی سلامی بھی تھی۔دولہے نے بتایا کہ وہ دونوں اب بہت خوش ہیں، مزید انہوں نے بتایا کہ ایک رات کو ان کی اپنی دوست سے چیٹنگ چل رہی تھی تو علشبہ نے تنویر کو چیلنج دیا کہ آپ ملنے نہیں آسکتے، تنویر نے کہا کہ میں چیلنج پورا کرنے کے لیے اس کے گھر گیا لیکن وہاں پہنچ کر سارا معاملہ الٹ ہوگیا۔تنویر کا کہنا تھا کہ میں جیسی ہی علشبہ کے گھر کے گیٹ پر پہنچا ہوں تو وہاں سے ایک لڑکا آیا اور پوچھا کہ کون ہو تم جس کے بعد میں نے بھاگنے کی کوشش کی مگر بھاگ نہ سکا کیونکہ اس نے مجھے پکڑ لیا تھا۔دولہے نے بتایا کہ جیسی لوگ اکٹھے ہوتے گئے مجھے ساتھ ساتھ مارتے بھی چلے گئے۔پھر میں نے انہیں بتا دیا کہ میں لڑکی سے ملنے آیا تھا۔ تنویر نے مزید بتایا کہ وہ بہت ڈر گیا تھا اور یہ سمجھنے لگا تھا کہ آج اس کا آخری دن ہے اور وہ بچ نہیں سکے گا، بعد ازاں وہاں موجود لوگوں میں سے کسی نے آواز لگائی کہ قاضی کو بلوایا جائے جس کے بعد مجھےاطمینان ہوا اور سکھ کا سانس لیا۔مزید دولہے میاں تنویر اور ان کی اہلیہ علشبہ نے کیا بتایا جانیے اس ویڈیو میں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان