04:40 pm
آئی ٹی جوائنٹ ورکنگ گروپ شروع کرنے کافیصلہ ہوا ہےامید ہے رواں سال بھی آئی ٹی سیکٹر کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا۔اسد عمر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ٹی جوائنٹ ورکنگ گروپ شروع کرنے کافیصلہ ہوا ہےامید ہے رواں سال بھی آئی ٹی سیکٹر کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم ایل ون منصوبے پر میٹنگز چل رہی ہیںسی پیک کے دائرہ کار میں وسعت آتی جارہی ہے، امید ہے رواں سال بھی آئی ٹی سیکٹر کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگاگوادر سی پیک کے لے بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد
 میں نوجوان آئی ٹی کے سیکٹر میں کام کررہے ہیں اور تعلیم حاصل کررہے ہیںآئی ٹی کی ایکسپورٹ میں 47فیصد کے قریب اضافہ ہواپاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری تیزی سے ترقی کررہی ہےچین اور امریکہ میں ٹیکنالوجی کا مقابلہ چل رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل کی دنیا آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کی دنیا ہے،ہماری معیشت میں زراعت سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہےآئی ٹی جوائنٹ ورکنگ گروپ شروع کرنے کافیصلہ ہوا ہے۔ اسدعمر نے یہ بھی کہا کہ سی پیک کو ترجیح دینے کی چین اور پاکستانی  قیادت کی واضح ہدایت ہے

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا