05:07 pm
پاکستان اور سعودی عرب  مذہب، تاریخ اور اخوت کے لازوال رشتے میں بندھے ہوئے ہیں، فواد چوہدری 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا آپس میں دل کا رشتہ ہے، دونوں ممالک مذہب، تاریخ اور اخوت کے لازوال رشتے میں بندھے ہوئے ہیں، سعودی عرب کے ساتھ ہمارے تعلقات پاکستان کی آزادی سے پہلے کے ہیں، وزیراعظم عمران خان اور شہزادہ محمد بن سلمان کے ذریعے دونوں ملکوں کے تعلقات کا ایک نیا سفر شروع ہوا، پاکستانی عوام کے دل مکہ اور مدینہ کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو سعودی عرب کے 91 ویں قومی دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار
سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ 1932ءمیں سعودی عرب میں حجاز اور نجد کو ملا کر سعودی عرب کا قیام عمل میں آیا جسے نہ صرف مڈل ایسٹ بلکہ دنیا کی تاریخ میں اہم مقام حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہ عبدالعزیزنے    1902ءمیں ریاض اور 1903ءمیں الحصہ کو فتح  کیا اور حجاز اور نجد کو ایک دوسرے سے ملایااس طرح آل سعود نے ایک نئی مملکت کی بنیاد رکھی، ان کی تاریخ حیران کن ہے کہ کس طریقے سے انہوں نے سعودی عرب کی بنیاد رکھی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات پاکستان کی آزادی سے پہلے کے ہیں،

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ