07:02 pm
 عمران خان این آراو کا رونا رو کر اپنے مالی سہولت کاروں کو کرپشن کے لئے این او سی دے چکے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی گومل یونیورسٹی آمد اور وہاں کسان کنونشن سے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان این آراو کا رونا رو کر اپنے مالی سہولت کاروں کو کرپشن کے لئے این او سی دے چکے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ایل این جی کی خریداری گندم اور چینی کو ایکسپورٹ اور امپورٹ کرنے کے ساتھ ساتھ ادویات مہنگی کروا کر عوام کی جیبوں پر ڈاکے مارنے والوں کو این او سی دے رکھا ہے۔ انہوں نے کہا
کہ 23ستمبر کو گومل یونیورسٹی کو کوویڈ سپرے کرنے کے لئے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا۔ طلبا ، اساتذہ، ملازمین اور عام لوگوں کی یونیورسٹی آمد پر پابندی لگائی گئی تھی مگر وہاں عمران خان کی آمد بھی ہوئی اور نام نہاد کسان کنونشن بھی۔ کنونشن میں نہ میڈیا تھا اور نہ کسان تھے۔ انہوںنے کہا کہ عمران خان این آراو کی راگنی اچھی طرح یاد کرلیں کیونکہ مستقبل میں انہیں یہ راگنی کام آئے گی۔
 
تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا