08:33 pm
 افغانستان کی بدلتی صورتحال عالمی برادری کیلئے ایک امتحان ہے۔شاہ محمود قریشی 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی بدلتی صورتحال عالمی برادری کیلئے ایک امتحان ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل اسمبلی اجلاس کےموقع پراہم رہنماؤں سےملاقاتیں ہوئیں ، عالمی رہنماؤں سےافغانستان اورمقبوضہ کشمیر سے متعلق بات چیت ہوئی۔انہوں نے کہا کہ ترکی اورسعودی وزرائےخارجہ کےساتھ نشست ہوئی ، افغانستان کی بدلتی صورتحال عالمی برادری کیلئےایک امتحان ہے ، یواین کمشنربرائےمہاجرین سے ملاقات ہوئی ،
انٹرنیشنل ریڈ کراس کےصدرسےبھی ملاقات کی۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان میں معاشی بحران خطرناک ثابت ہوسکتاہے۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا