09:20 pm
ایدھی اور چھیپا ایسے مریض ہمارے پاس نہ لائیں۔۔۔اسپتال انتظامیہ نے سر کی چوٹ کے مریض نہ لینے کا نوٹس جاری کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں واقع سرکاری اسپتال عباسی شہید کی انتظامیہ نے سر کی چوٹ کے مریض نہ لینے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عباسی شہید اسپتال کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عمیر نے انتظامیہ کو ایک خط لکھ کر درخواست کی تھی کہ سر کی چوٹ لگے مریضوں کو عباسی اسپتال میں نہ لیا جائے۔میڈیکو لیگل افسر سید عمیر احمد نے خط میں کہا تھا کہ ہمارے پاس نیورو سرجری اور رات میں سی ٹی اسکین کی سہولت میسر نہیں ہے، اس لیے ایدھی اور چھیپا سے کہا جائے کہ ایسے مریض ہمار
ے پاس نہ لائے جائیں۔ایم ایل او ڈاکٹر عمیر کی جانب سے اس بات کی تصدیق کر دی گئی ہے کہ انھوں نے عباسی شہید اسپتال انتظامیہ کو مذکورہ تجویز پیش کی تھی۔ڈاکٹر عمیر کا کہنا تھا کہ یہ تجویز انھوں نے 12 تاریخ کو نیورو سرجری کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والے نوجوان عارف کے واقعے کے بعد دی۔ایدھی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر عبدالغفار نے بتایا کہ عباسی شہید اسپتال کی انتظامیہ نے سر کی چوٹ لگے نامعلوم افراد اسپتال لانے سے منع کر دیا ہے، چھیپا ویلفیئرکی جانب سے بھی عباسی اسپتال میں سر کی چوٹ لگے نا معلوم افراد نہ لانے کی ہدایت کی تصدیق کر دی گئی۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر