09:45 pm
وزیر اعظم 24 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم 24 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان سیاسی انتظام میں وسعت اور مختلف قومیتوں کے افراد کی شمولیت خوش آئیند ہے ، افغانستان کو انسانی المیے سے بچانے کیلئے معاشی امداد یقینی بنانا ہو گی۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا 76واں اجلاس نیویارک میں جاری ہے 
، وزیر اعظم 24 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے ، وزیر اعظم کے خطاب میں کشمیر بنیادی نقطہ ہو گا ۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شریک ہیں ، وزیر خارجہ نے مختلف بین الاقوامی اداروں کے حکام اور ہم منصب وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں وزیر خارجہ نے مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا ہے ، جبکہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کا حالیہ ڈوزئیر بھی سپرد کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی