10:12 pm
وزیر اعظم تباہ حال معیشت کے باوجودبڑی بڑی باتوں میں غرق ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج بھی وزیر اعظم یہ بات دھڑلے سے کیسے کہہ رہے ہیں کہ ہاتھ پھیلانے والوں کی کوئی عزت نہیں ہوتی۔ بھیک مانگنے والوں کا تاریخ میں کبھی نام نہیں رہا۔ مہنگائی کے عالمی ریکارڈ توڑ کر پاکستانیوں کے جیبوں سے 
سینکڑوں کھرب روپے اکٹھے کرنے کے باوجود ڈالر تاریخ کی حدیں چھورہا ہے۔ بین الاقوامی قرضےاور گردشی قرضے بڑھتے ہی چلے جارہے ہیں۔ توشہ خانہ ریفرنس میں وزیر اعظم کے قیمتی تحفوں پر انگلیاں اٹھانے کے بعد جب بات اپنے تحائف پر آئی تو جواب دینے سے ہی منع کردیا۔سی پیک پر اپنے ہی معاون خصوصی نے اعتراف کیا کہ تین سالوں سے کام بند ہے اور چین ناراض ہے۔ پھروزیر اعظم یورپی اور امریکی ماڈل اور رنگین خوابوں کی مزے مزے کی باتیں کرکے تالیاں سن کر خوش کیوں ہوتے رہتے ہیں۔ اور تالیاں بجانے والے آخر ہیں کون؟

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی