11:36 am
الیکشن کمیشن ارکان پر مخالفین سے پیسے لینے کے الزامات ، فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن کو جواب دینے کیلئے کتنا وقت مانگ لیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اور وزیر ریلوے اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹسز پر جواب جمع کروانے کیلئے ایک ماہ کا وقت مانگ لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے حوالے سے وفاقی وزراء نے پریس کانفرنس میں الیکشن کمیشن ارکان کے سیاسی کردار پر تنقید کی تھی جس پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے
ہوئے وزراء سے جواب طلب کرلیا تھا۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 16 ستمبر کو کی گئی اس پریس کانفرنس کے حوالےسے الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹسز جاری کیے تھے اور سات دن کے اندر اندر جواب طلب کیے تھے تاہم اب تک دونوں وزراء کی جانب سے جواب جمع نہیں کروایا جاسکا ہے۔رپورٹ کے مطابق وفاقی وزراء کی جانب سے نوٹسز پر جواب جمع کروانے کیلئے ایک مہینے کا وقت مانگا گیا ہے۔یادرہے کہ 16 ستمبر کو کی گئی پریس کانفرنس میں وزیر ریلوے اعظم سواتی نے الزام عائد کیا تھا کہ الیکشن کمیشن ارکان نے مخالفین سے پیسے لے رکھے ہیں، اسی پریس کانفرنس میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر پر سابق وزیراعظم نواز شریف سے رابطے کا الزام عائد کیا تھا۔الیکشن کمیشن کے ایک اجلاس میں وفاقی وزراء کی تنقید کا معاملہ زیر غور آیا تھا جس پر ارکان الیکشن کمیشن نے ان الزامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور انہیں یکسر مسترد کردیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا