11:52 am
مکان کی تعمیر کیلئے 20لاکھ کا قرضہ، عوام کیلئے اہم اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کا آغاز وزیراعظم عمران خان کا خواب ہے، پروگرام کے تحت مکان کی تعمیر کیلئے 20لاکھ کا قرضہ دیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے اخوت کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اخوت کوبلاسود قرضوں پر رومان مگسا سے ایوارڈ ملا ہے ، اخوت پاکستان میں گراں
قدرخدمات انجام دےرہاہے، انھوں نے غریب طبقےکو250ارب کابلاسودقرضہ دیا۔شوکت ترین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں معاشی کی شرح تیز کرنے پر توانائیاں لگارہےہیں، وزیراعظم عمران خان غریب طبقے کو فنڈز دینا چاہتے ہیں۔وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ کامیاب جوان پروگرام کا آغاز وزیراعظم عمران خان کا خواب ہے، کامیاب جوان پروگرام میں فصل کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے کا قرضہ مل سکتا ہے اور مکان کی تعمیرکیلئے20لاکھ کاقرضہ بھی دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ کامیاب جوان پروگرام میں صحت کارڈبھی ہوگا، بلاسودقرض عوام کی نچلی سطح تک مددکیلئےاہم ہیں، تین چار سال میں عوام کی نچلی سطح پرانقلاب نظرآئےگا۔

تازہ ترین خبریں

جہانگیر ترین کو پارٹی سے نکالا گیا یا نہیں؟ گورنر پنجاب چوہدری سرور کا تہلکہ خیز دعویٰ

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، مہنگائی کا طوفان آنے کا امکان ، تیل کی قیمتیں7سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

سیاسی منظر نامہ یکسر تبدیل ۔۔ شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی پارٹی چھوڑنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا