12:16 pm
9 اکتوبر کو کرکٹ ٹاکرا، اپوزیشن کو ہر میدان میں شکست دیں گے: فیاض الحسن چوہان

لاہور (نیوز ڈیسک) فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ 9 اکتوبر کو حکومت اور اپوزیشن میں کرکٹ ٹاکرا ہوگا، اپوزیشن کو ہر میدان میں شکست دیں گے۔ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے گورنر ہاؤس میں پیپلزپارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدان بھی کرکٹ کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں، سیاست کا موقع نہیں
، کرکٹ کیلئے کوشاں ہیں، اپوزیشن نیٹ پریکٹس بھی کرسکتی ہے۔فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن آج سے بادام کھانا اور ورزش شروع کر دے، اپوزیشن کی کرکٹ ٹیم کو نیٹ پریکٹس کی دعوت دیتے ہیں، اپوزیشن کے ساتھ دوستانہ میچ بھی کھیلیں گے، نومبر کے آخر میں میڈیا بمقابلہ پنجاب اسمبلی میچ کرائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا