02:45 pm
ڈومیلی کے علاقہ میں مائر تا نگیال جانے والی لنک روڈ پر تعمیر پلی تعمیر ہونے کے 5 ماہ بعد بہہ گئی

ڈومیلی: مائر تا نگیال جانے والی لنک روڈ پر تعمیر پلی تعمیر ہونے کے 5 ماہ بعد بہہ گئی، مائر کے گاؤں کا دیگر دیہاتوں سے رابطہ منقطع، ناقص میٹریل اور پانی کے لئے کم خانوں کی وجہ سے پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے بہہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کو تیزآندھی طوفان کے ساتھ ہونے والی بارش سے ہرطرف جھل تھل ایک کردیا جس کی وجہ سے ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی، اسی طرح یونین کونسل نگیال کے گاؤں مائر میں پانچ ماہ قبل بننے والی پلی اور سڑک پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ گئی۔
ناقص میٹریل اور پلی کے کم خانوں کی وجہ سے پانی کا تیز بہاؤ ہونے کے باعث پلی مکمل بہہ گئی جس کی وجہ سے اہلیان مائر کا دیگر دیہاتوں سے مکمل رابطہ کٹ کررہ گیا، اس پلی اور سڑک پر قطیر رقم لگی جو پانچ ماہ بعد ایک ہی بارش میں پانی بہہ کرلے گیا۔ اہلیان علاقہ نے اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ یہاں نوٹس لے کر ٹھیکیدار سے جواب طلب کیاجائے اور دوبارہ تعمیر کرائی جائے تاکہ ہماری مشکلات دور ہوسکیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی