02:47 pm
لاہور ہائی کورٹ کا پنجاب حکومت کو 15 روز کے اندر اندر بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے کا حکم

دینہ:‌ لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت درخواست پر جسٹس عائشہ اے ملک کے ریمارکس، پنجاب حکومت کو15 روز کے اندر اندر بلدیاتی نمائندوں کو ان کے اختیارات دینے کا حکم، بلدیاتی نمائندوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں میئر فیصل آباد محمد رزاق ملک و دیگر بلدیاتی نمائندوں کی طرف سے دائر کردہ درخواست پر گزشتہ روز سماعت ہوئی، جسٹس عائشہ اے ملک نے درخواست پر سماعت کی، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست گزار کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ
عدالت کے احکامات کے باوجود پنجاب حکومت بلدیاتی نمائندوں کو ان کے اختیارات نہیں دے رہی، توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے رپورٹ پیش کی اور کہا کہ ہم نے بلدیاتی اداروں کی بحالی کے لئے پلان بنا کر حکومت کو بھیج دیا ہے، عدالت نے دو ہفتوں میں پلان کابینہ سے منظور کروا کر عدالت میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ بعد ازاں عدالت نے سماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی کر دی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز گل کی حالت دیکھ کر حنا پرویز بٹ کو ترس آگیا، معاملہ حل کرنے کیلئے بڑا مشورہ دیدیا

مزید گرفتاریوں کیلئے ہو جائیں تیار، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

وفاداریاں تبدیل۔۔کون کب حکومت کو چھوڑ جائے کب پتہ چلتاہے۔پیپلزپارٹی رہنما نے اعلان نے سب کو حیران کردیا

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا