03:52 pm
بینک سے قسطوں پر گاڑیاں لینے والوں کیلئے بری خبر،قوانین میں تبدیلی کردی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک )گاڑیوں کی خریداری کےلئے بینکوں کے قوانین میں تبدیلی کردی گئی، درآمد شدہ گاڑیوں کی خریداری کے لئے بینکوں سے قرضے بند  ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے گاڑیوں کے قرضوں سمیت صارفین کے قرضے اور کریڈٹ کارڈز کے لئے نئے ضوابط نافذ کردیئے گئے، نئے ضوابط کے مطابق درآمد شدہ گاڑیوں کی خریداری کے لئے بنکوں سے قرضوں کو ممنوع قرار
دے دیا گیا۔ گاڑیوں کے قرضوں کی زیادہ سے زیادہ مدّت 7 سال سے کم کر کے 5 سال جبکہ بینکوں سے گاڑیوں کے لیے قرضے کی مجموعی حد 30 لاکھ روپے مقرر کردی گئی۔ گاڑی کے قرضے کے لیے کم از کم ڈاؤن پیمنٹ 15فیصد سے بڑھا کر 30 فیصد کر دی گئی ہے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نئے ضوابط ایک ہزار سی سی انجن کپیسٹی تک کی ملک میں بنی اور اسمبل کی گئی گاڑیوں پر لاگو نہیں ہوں گے، صاف ستھری توانائی کے استعمال کے فروغ کے لئے ملک میں بنی الیکٹرک گاڑیوں پر بھی نئے ضوابط لاگو نہیں ہوں گے۔ ہزار سی سی سے کم اور الیکٹرک گاڑیوں کے لئےقرضوں کے پچھلے ضوابط ہی برقرار رہیں گےجبکہ ذاتی قرضے کی زیادہ سے زیادہ مدت 5 سال سے کم کر کے 3 سال کر دی گئی ہے، نئی ہدایات کے حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بنکوں کے صدور اور چیف ایگزیکٹیو افسران کو مراسلہ جاری کردیا۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی