03:53 pm
نوازشریف کی اراضی چند روز میں نیلام کیئے جانے  کاامکان، 1128 کنال زمین کی مالیت کتنی ہے ؟ جانیں

لاہور(نیوز ڈیسک )نوازشریف کی اراضی اائندہ چند روز میں نیلام کیئے جانے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیلا م کی جانے والی اراضی میں موضع میاں میر، مانک اور بدوکی ثانی کی جائیدادیں شامل ہیں ، 1128 کنال اراضی کاتخمینہ 4 ارب 15کروڑ روپے لگایاگیا ہے۔نوازشریف کی موضع میاں میر میں 135 ، اپر مال پر دو کنال اور آٹھ مرلہ کا پلاٹ ہے جسے 20کروڑ 48 لاکھ 32ہزار
روپے میں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ موضع مانک میں 936 کنال 10 مرلہ اراضی ہے جسے 3 ارب 4 کروڑ میں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ جبکہ موضع بدوکی ثانی میں 279 کنال زرعی اراضی بھی نیلام ہوگی جو کہ 91 کروڑ 34لاکھ روپے میں نیلام کی جائےگی ۔ نیب کورٹ کے حکم پر نیلامی کیلئے تین کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی