09:47 pm
یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

اوچ شریف (مانیٹرنگ ڈیسک ) زمین پھٹی نہ آسمان گرا ، سگے باپ نے نویں جماعت کی طالبہ 16/17 سالہ اپنی ہی سگی بیٹی کو گھر میں اکیلا پا کر ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے متاثرہ لڑکی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق اوچشریف کے نواحی علاقے رسول پور کی رہائشی سعدیہ بی بی نے اپنی والدہ خورشید بی بی کے ہمراہ 
پولیس تھانہ اوچشریف میں رپورٹ کی کہ وہ نویں جماعت کی طالبہ ہے اس کی والدہ ہمسائیوں کے گھر گئی ہوئی تھی اور وہ گھر میں اکیلی اپنے کمرے میں سو رہی تھی کہ اس کا باپ نذیر خان جو جرائم پیشہ لوگوں کے ساتھ کام کرتا ہے آ گیا جس نے مجھے زبردستی ز ی ا د ت ی کا نشانہ بنا ڈالا میرے منع کرنے پر طیش میں آ گیا اور مجھے تھپڑ مکے مارتے ہوئے مجھے خاموش رہنے کا کہہ کر دھمکی دی کہ کسی کو بتایا تو تمھارے ساتھ وہ کام کروں گا جو آج تک کسی نے نہ کیا ہو تاہم میرے شور واویلہ پر گواہان آ گئے جنہیں آتا دیکھ کر میرا باپ مسلح پسٹل بھاگ جانے میں کامیاب ہو گیا تاہم مقامی پولیس تھانہ اوچشریف نے متاثرہ لڑکی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرتے ہوئے کاروائی شروع کر دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا