12:05 pm
حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

لاہور(نیوز ڈیسک )م ن ش ی ا ت کیس میں عدالت میں پیشی کے بعد رانا ثنااللہ کی میڈیا سےگفتگو اگر یہ حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق  رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام اور سیاسی جماعتیں پی ٹی آئی حکومت کے خلاف میدان میں آئیں، ججز کو باتھ رومز میں بٹھا دیا ہے کورٹس کو کسی پراپر جگہ پر بٹھایا جائے 
،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اس بات کا نوٹس لیں حکومت نہ صرف اپوزیشن کے خلاف جعلی کاروائیاں کرنے میں مصروف ہے ۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےحکومت ملک کے خلاف کام کر رہی ہے ،پی ٹی آئی نے ملک کو زوال پذیر بنادیا ہے، بجلی کا بل ،بچوں کی روٹی اور مریضوں کی دوائیاں مشکل کر دیں، ملک کی خارجہ پالیسی کا بیڑا غرق کر دیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ ٹیم کو انڈیا نے بھیج دیا ہے یہ انڈیا کی تعریفیں کیوں کر رہے ہیں اس حکومت کی کوئی پالیسی نہیں یہ بلدیاتی الیکشن نہیں کرائے گی ان کے لیے بلدیاتی الیکشن جیتنا ممکن نہیں جاوید لطیف پارٹی کا حصہ ہیں لیکن ان کو شوکاز کا جواب لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟