05:40 pm
 اس ملک پر جننات کی صورت میں کرپٹ سیاست دانوں کا سایہ ہے۔سراج الحق 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اس ملک پر جننات کی صورت میں کرپٹ سیاست دانوں کا سایہ ہے۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مہنگائی ملک میں دھمال ڈال رہی ہے ، غریب آدمی کے لیے اس ملک میں سانس لینا بھی مشکل ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے باعث عام آدمی کے لیے اپنے بچوں کو تعلیم دینا مشکل ہو گیا ہے ، اس ملک کے سیاست دان جب بھی اقتدار میں آتے ہیں ان کا سرمایہ چار گناہ ہوجاتا ہے ، جنہوں نے اس ملک کو آپ کے لیے
جہنم بنایا کیا ان کا احتساب نہیں ہونا چاہیے؟۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ میں وکلاء کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ پاکستان کو ایک وکیل نے بنایا ہے ،  جماعت اسلامی یہ یقین رکھتی ہے کہ معاشرہ اسلحے کی بنیاد پر ترقی نہیں کرتا ، عدلیہ کی آزادی کے بغیر پاکستان کی آزادی ناممکن ہے ، آج ملک میں ہر چیز آسانی سے ملتی ہے صرف عدل اور انصاف آسانی سے نہیں ملتا۔

تازہ ترین خبریں

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا