05:44 pm
اب پاکستانیوں کو بجلی ملے گی بالکل مفت ؟ پاکستان میں سستی بجلی کے پیداواری منصوبے کی منظوری دیدی گئی ، زبردست خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اب پاکستانیوں کو بجلی ملے گی بالکل مفت ؟ پاکستان میں سستی بجلی کے پیداواری منصوبے کی منظوری دیدی گئی ، زبردست خبر ۔۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے سستے ایندھن سے بجلی پیدا کرنے کے طویل مدتی منصوبے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا کی جانب سے طویل المدتی پیداواری صلاحیت 2021-30ء کے منصوبے
آئی جی سیپ کی منظوری دی گئی اور 10سال کی منصوبہ بندی کو بجلی کی طلب کے حساب سے ہر سال نظر ثانی کی جائے گی۔نیپرا کے مطابق بجلی کی پیداوار درآمدی وسائل کے بجائے مقامی وسائل سے کی جائے گی، اس طرح فرنس آئل سےبجلی کی پیداوار19سےکم ہوکرصرف دو فیصد رہ جائے گی جب کہ آر ایل این جی سے پیداوار 17 سے کم ہو کر 11 فیصد اور درآمدی کوئلے سے پیداوار 11فیصد سے کم ہو کر 8فیصد ہو جائے گی،نیپرا کے مطابق 2030ء تک قابل تجدید توانائی سے بجلی کی پیداوار 60فیصد سے زائد ہو جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

ہاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

موبائل صارفین کیلئے بُری خبر،کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ہینڈ سم عمران خان، آصف زرداری سے ملک ریاض کے ذریعے معافیاں مانگ رہے ہیں، لیک آڈیو پر ن لیگی رہنما کا ردِ عمل بھی آگیا

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی