05:47 pm
وزیر داخلہ شیخ رشید نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کوخبردار کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انسداد کورونا کے لئے ویکسین نہ لگوانے والے شہری 30 ستمبر کے بعد بہت سی سہولیات سے محروم ہو جائیں گے ۔سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے ویڈیو پیغام میں وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سنٹر (این سی اوسی ) نے عالمی وبا کورونا وائر س کے خلاف زبر دست کام کیا ہے اور
این سی او سی کے کا م کو پوری دنیا تسلیم کرتی ہے اور اس کی معترف ہے ۔وزیر داخلہ نے کہا کہ قوم کا بھی فرض ہے کہ ا پنے لئے اور اپنے خاندان کے لئے لازمی ویکسین لگوائیں، جس نے ایک ڈوز لگوائی ہے وہ دوسری ڈوز بھی لگوالے کیوں کہ 30ستمبر کے بعد مختلف قسم کی پابندیاں لگ جائیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ 30 ستمبر سے پہلے پہلے ویکسین کی دونوں ڈوز مکمل کر کے اپنے خاندان اور اولاد کو بچائیں اور ملک کی خدمت کریں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا