06:32 pm
کالی مرغی کا کالا گوشت اورانڈے بھی کالے ،عمران خان کے  ایک مشورے نے زندگی بدل ڈالی دنوں میں لکھ پتی ہونے والے شخص کی کہانی

کالی مرغی کا کالا گوشت اورانڈے بھی کالے ،عمران خان کے ایک مشورے نے زندگی بدل ڈالی دنوں میں لکھ پتی ہونے والے شخص کی کہانی

06:32 pm


جس وقت عمران خان صاحب اقتدار میں آئے تو انہوں نے لوگوں کو خود انحصاری کی طرف راغب کرنے کے لیے گاؤں کے افراد کو مشورہ دیا کہ وہ مرغیاں اور مرغے پالیں اس سے ایک جانب تو مستقل آمدنی کا ایک ذریعہ بن جائے گا دوسرا اس سے گھر کی خواتین کو فاضل آمدنی بھی ہو جائے گی-ان کی اس تجویز کو اپوزیشن کی جانب سے سخت تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا تھا یہاں تک کہ
جب عمران خان نے تین مرغیاں اور ایک مرغا بے روزگار لوگوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا تو اس حوالے سے ان کو سخت مخالفت کا بھی سامنا کرنا پڑا-مگر لاہور کے علاقے شاہدرہ کے ایک نوجوان نے نہ صرف خان صاحب کے مشورے پر عمل کیا بلکہ ان کی ہدایات کے مطابق اپنے گھر کی چھت پر چار چوزے ایام سومانی نسل کے لا کر رکھ لیے اور ان کو پالنا بھی شروع کر دیا-اس خاص نسل کی یہ خصوصیت ہے کہ اس نسل کی مرغی اور مرغا بالکل کالے رنگ کا ہوتا ہے یہاں تک کہ اس کا گوشت اور انڈے بھی کالے ہی رنگ کے ہوتے ہیں اور ان کی بہت زیادہ ڈیمانڈ خصوصاً عرب ممالک میں ہے جہاں تلور کی جگہ اب اس کا گوشت کھایا جا رہا ہے-فیصل گجر کے مطابق صرف چار مرغیوں سے شروع ہونے والا ان کا کاروبار اب لاکھوں روپے کا منافع دے رہا ہے ان کے مطابق جب انہوں نے چوزے لیے تھے تو فی چوزہ چار ہزار تک کا تھا جو کہ تقریباً تین چار مہینوں میں انڈے دینے والی مرغی میں تبدیل ہوجاتا ہے اور اس کی قیمت 40000 تک ہو جاتی ہے-اس کے ساتھ ساتھ ہر مرغی مہینے میں 15 سے 20 انڈے دیتی ہے اور ہر انڈے کی قیمت 1500 سے 2000 ہزار تک ہوتی ہے اگر انسان انکیوبٹر میں رکھ کر ان انڈوں سے چوزے نکالے تو ان کی قیمت 4000 روپے فی چوزہ تک ہو جاتی ہے- اس طرح ہر مرغی ماہانہ صرف انڈوں کی صورت میں چالیس سے پچاس ہزار کا منافع دیتی ہے-فیصل گجر کا یہ بھی کہنا ہے کہ دو سال قبل صرف چار مرغیوں کو خریدنے سے وہ اب اس وقت لاکھوں کا منافع کما رہے ہیں بلکہ اس کاروبار کے لیے انہوں نے علیحدہ سے کوئی جگہ نہیں لی ہے بلکہ صرف اپنے گھر کی چھت پر بہت مختصر جگہ پر یہ کام کر رہے ہیں-اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے باقی لوگوں کو بھی یہ مشورہ دیا ہے کہ وہ بھی وزیر اعظم صاحب کے اس مشورے پر عمل کر کے لکھ پتی بن سکتے ہیں-

تازہ ترین خبریں

شاپنگ مال میں گولیاں چل گئیں ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور زخمی

شاپنگ مال میں گولیاں چل گئیں ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور زخمی

ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، ن لیگی رہنما تحریک انصاف میں شامل

ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، ن لیگی رہنما تحریک انصاف میں شامل

عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا،بجلی10روپے مزید مہنگی ہوگئی

عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا،بجلی10روپے مزید مہنگی ہوگئی

عمران خان دور میں جتنی کرپشن ہوئی70فیصد حصہ بنی گالہ باقی 30فیصد دوسروں کی جیبوں میں گیا،

عمران خان دور میں جتنی کرپشن ہوئی70فیصد حصہ بنی گالہ باقی 30فیصد دوسروں کی جیبوں میں گیا،

عمران خان کی جاسوسی کا انکشاف، شیریں مزاری نے آڈیو لیک میں ملوث لوگوں کو وارننگ دیدی

عمران خان کی جاسوسی کا انکشاف، شیریں مزاری نے آڈیو لیک میں ملوث لوگوں کو وارننگ دیدی

ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، روپے کے مقابلے قد ر میں کتنی کمی ہوگئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر

ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، روپے کے مقابلے قد ر میں کتنی کمی ہوگئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر

صورتحال اچھی ہے،چوہدری پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے، بڑادعویٰ کر دیا گیا

صورتحال اچھی ہے،چوہدری پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے، بڑادعویٰ کر دیا گیا

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان