08:36 pm
لاہور اور اسلام آباد کے درمیان سفر اب گھنٹوں میں نہیں منٹوں میں طے ہوگا، نئی موٹر وے تعمیر کرنے کا فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور اور اسلام آباد کا درمیانی فاصلہ 100 کلومیٹر کم ہوجائے گا، وفاقی حکومت کا کھاریاں سے اسلام آباد کے درمیان موٹر وے تعمیر کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری
نے کھاریاں سے اسلام آباد کے درمیان موٹر وے تعمیر کرنے کا اشارہ دے دیا۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ’وزیراعظم کی کوششوں سے اہداف کےحصول میں کامیاب ہوئے، جلد کھاریاں سےاسلام آبادکےدرمیان موٹروے تعمیرکریں گے، جس کے بعد لاہور اور اسلام آباد کا درمیانی فاصلہ 100 کلومیٹر کم ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک، سوشل میڈیا ہیڈ کو غداری کے بیانیے کی ٹرینڈنگ کی ہدایات

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے نکالا تو؟ روس کا سخت وارننگ دیدی

پی آئی اے کی عازمین کو لے جانے والی پرواز اچانک منسوخ،عازمین حج کوکیاگہاگیا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ایک کے بعد ایک گھر کے افراد کو ہسپتال جاتے دیکھا، بدترین دنوں کی کہانی جس نے پورے گھرانے کو لپیٹ میں لے لیا

یہاں کا میٹھا پانی لوگ آج بھی پیتے ہیںسمندر کنارے موجود حضرت عبداللہ شاہ غازی کا میٹھے پانی والا چشمہ مزار میں کس طرف واقع ہے؟

ملکی مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں ،وعدہ کرتی ہوں ان مسائل سے نکالیں گے،مریم نواز

قوم پیغام دے رہی ہے کہ ابھی بھی وقت ہے ملک کو بچا لو،کپتان کامقتدر حلقوں کوپیغام

آصف زرداری نے حسین حقانی کے ذریعے امریکی سپہ سالار کو پیغام دیا کہ۔۔۔عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

امپورٹڈ حکومت میں بیٹھے لوگوں کا جینا مرنا پاکستان میں نہیں،کپتان حکومت پربرس پڑے

پی ٹی آئی جلسہ، ضرورت پڑنے پر نئی آنسو گیس استعمال کریں گے،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑی دھمکی دیدی

،ملک کے مختلف شہروں میں بدترین حالات زندگی اور خود ساختہ حکومت کو تحلیل کرنے کے لیے مظاہرے

حکومت نے سرکاری عمارتوں کے حوالےسے بڑافیصلہ کرلیا

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب، سپریم کورٹ کے فیصلے پر چوہدری پرویز الہیٰ کا بیان سامنے آ گیا