09:53 pm
بلوچستان میں ایف سی کی پٹرولنگ ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ ، 4 اہلکار شہید 2 زخمی ہوگئے

ہرنائی(نیوز ڈیسک) ہرنائی میں ایف سی کی پٹرولنگ ٹیم پر  بم حملے میں چار اہلکار  شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔اردو نیوز  کے مطابق بتایا کہ  ایف سی ٹیم کو  ہفتہ کی صبح کوئٹہ سے تقریباً  120 کلومیٹر دور ہرنائی کوئٹہ شاہراہ پر شاہرگ اور کھوسٹ کے درمیان نشانہ بنایا گیا۔دہشت گردوں نے سڑک کنارے بم نصب کر رکھا تھا۔ جب معمول کے گشت میں مصروف ایف سی اہلکاروں
کی گاڑی قریب پہنچی تو زوردار دھماکا ہوگیا اور گاڑی تباہ ہوگئی۔ گاڑی میں سوار چار اہلکار سپاہی حسین رحمت، محمد سلیم، ماجد فرید اور سپاہی ذاکر موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ کیپٹن اویس اور سپاہی لقمان زخمی ہوگئے۔دونوں زخمیوں کو علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر