12:20 pm
شہر پر سموگ کے خطرات منڈلانے لگے، اگلا مہینہ بھاری پڑسکتا ہے

لاہور(نیوز ڈیسک ) موسمیاتی تبدیلیاں، اکتوبرمیں شہر لاہور پر سموگ کے سائے منڈلانے کا خدشہ برقرار، رواں برس بھٹوں کی بندش پر بھٹہ ایسوسی ایشن نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ بھٹہ ایسوسی ایشن کے مطابق بھٹوں کو زیگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کیلئے پنجاب حکومت سے دوسال میں کوئی فنڈز جاری نہ ہوسکا، پنجاب حکومت اور محکمہ ماحولیات سےبھٹہ مالکان کو بھٹوں کی منتقلی 
کے لیے آسان قرضے نہ فراہم کرسکی۔بھٹہ ایسوسی ایشن نے سموگ سیزن میں بھٹوں کی بندش پر اعتراضات اٹھا دیئے، بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پرمنتقل کرنے کے اعداد و شمار غلط ہیں، لاہور سمیت پنجاب کے دیگر بھٹوں پر صرف بلور لگائے گے۔ بھٹہ ایسوسی ایشن کے مطابق محکمہ ماحولیات کارروائیوں کے نام پر رشوت ستانی کرتا رہا ہے۔ محکمہ ماحولیات رواں برس زبردستی بھٹے بند نہیں کروا سکے گا، بھٹہ ایسوسی ایشن نے سموگ سیزن میں بھٹوں کی بندش کو ناممکن قرار دے دیا۔ محکمہ ماحولیات کا رویہ غیر سنجیدہ ہے کاروبار تباہ نہیں کرسکتے۔محکمہ ماحولیات سموگ سیزن میں صرف لاہور میں کاغذی کاروائیاں کرتا جبکہ پنجاب بھر کے بھٹے پرانی ٹیکنالوجی پر کام کرتے رہے ہیں۔ محکمہ ماحولیات کئی برس سے بھٹوں کی بندش پر غیر سنجیدہ رویہ اپنائے ہوئے رواں برس بھٹہ ایسوسی ایشن سختی سے جواب دے گی۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 