04:25 pm
کامران خان نے پاک چین دوستی پر سوال اٹھا دیا!  پاکستانی اینکر کے سوال پر چین بھی میدان میں آگیا، بڑا رد عمل دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اینکر پرسن کامران خان کی جانب سے پاکستان اور چین کی دوستی پر سوال اٹھایا گیا تو چین نے بھی اپنا موقف واضح کردیا۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کامران خان نے کہا کہ ’ہم پاکستانی یہ تلخ حقیقت جان لیں کہ ہمالیہ سے اونچی پاک چین دوستی اپنی جگہ، چینی نظریہ ہے دوستی اپنی جگہ کاروبار اپنی جگہ، یہی وجہ ہے کہ سی پیک معشیت کے لئے جب گیم چینجر بنتا تو بنتا اس سے پہلے سی پیک کے بجلی منصوبے ہمارے قومی خزانے کے گلے کے طوق بن گئے ہیں۔‘کامران خان کے اس بیان 
پر چین کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ ’چین اردو‘ نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’ کامران خان صاحب ! اگرچین پاکستان میں توانائی کے منصوبے نہ لگاتا تو اس وقت پاکستان میں بجلی کی صرف لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ ایک دن میں 16 گھنٹے ہوتا، پاکستان میں بڑی تعداد میں صنعتیں بند اورملک میں ایک سنگین خطرناک بحران کی کیفیت ہوتی، پاکستان اس وقت توانائی کےشعبے میں سرپلس ہے۔‘بیان میں کامران خان سے مزید کہا گیا کہ ’ چند سیکنڈز میں آپ نے سی پیک اور پاک چین دوستی پر انتہائی سنگین الزامات لگا دیے، چین دنیا میں واحد ملک ہے جو ہر مشکل اور ہر چیلنج میں پاکستان کے ساتھ نہ صرف شانہ بشانہ کھڑا ہوا ہے بلکہ پاکستان کی اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی فورمز پر ہر ممکن تعاون اور مدد کرتا ہے۔ سی پیک توانائی کے منصوبوں سے اب آگے نکل چکا ہے۔ اب پاکستان میں صنعتیں لگ رہی ہیں، صنعتی زون بن رہے ہیں، گوادر ایئرپورٹ، ایم ایل ون ریلوے اور ایسے منصوبے شروع ہو رہے ہیں جو پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے اور اس وقت ایسی تنقید پاکستان کے مفاد میں ہرگز نہیں۔‘

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی